Home / international news / امریکی صدر اور خاتون اول کورونا میں مبتلا

امریکی صدر اور خاتون اول کورونا میں مبتلا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالف صدارتی امیدوار جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔

صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے ٹوئٹر پر یہ خبر دیتے ہوئے کہا کہ ’’ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ میرا اور میری اہلیہ جل کا کووڈ ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ میں ان تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے پیغامات بھیجے اور تشویش کا اظہار کیا۔ مجھے امید ہے کہ اس سے ہمیں یہ یاد دہانی رہے گی کہ ماسک پہننا، سماجی فاصلہ رکھنا اور ہاتھ دھوتے رہنا ہے

خیال رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔

Share
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Check Also

فرانس میں حضور ﷺ کا خاکہ کلاس میں دکھانے والے ٹیچر کو قتل کردیا گیا

 یورپی ملک فرانس میں ایک شخص نے حضور ﷺ کا خاکہ کلاس میں دکھانے والے …