Home / News / وزیراعلیٰ سندھ نے کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا حکم دے کر اپنی ذمہ داری پوری کی

وزیراعلیٰ سندھ نے کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا حکم دے کر اپنی ذمہ داری پوری کی

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ خوشی ہوئی سندھ پولیس نے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنایا، وزیراعلیٰ سندھ نے کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا حکم دے کر اپنی ذمہ داری پوری کی ۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ خوشی ہوئی سندھ پولیس نے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنایا،سندھ پولیس نے کیپٹن (ر)صفدر کو گرفتار کرکے قانون پر عمل کیا۔

شفقت محمود نے کہاکہ کیپٹن صفدر نے مزارقائد کی بے حرمتی کی ،قانون کو اپنا راستہ بنانا چاہئے،وزیراعلیٰ سندھ نے کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا حکم دے کر اپنی ذمہ داری پوری کی ۔

Share
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Check Also

زمین پر قبضے کے خلاف سمون برادری کا عمر کوٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج

ضلع سانگھڑکے علاقے اچھڑوتھرکے رہائشی محمد رمضان سموں، لکمیر سمون وغیرہ نے گاؤں کے معزز …