Home / News / وفاقی کابینہ نے پاکستان کا نیا سرکاری نقشہ منظور کرلیا

وفاقی کابینہ نے پاکستان کا نیا سرکاری نقشہ منظور کرلیا

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے پاکستان کا نیا سرکاری نقشہ منظور کرلیا ، جس میں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے یہ نقشہ اقوام متحدہ میں پیش کیا جائے گا۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کو نقشے کی منظوری پر مبارکباد دی۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج پاکستان کا تاریخی دن ہے،کابینہ، اپوزیشن، کشمیری لیڈرشپ نےنقشےکی تائیدکی، نقشہ پاکستانی قوم کی امنگوں کی ترجمانی کرتاہے،بھارت نے 5اگست کوغیرقانونی قدم اٹھایا تھا۔

Share
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Check Also

زمین پر قبضے کے خلاف سمون برادری کا عمر کوٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج

ضلع سانگھڑکے علاقے اچھڑوتھرکے رہائشی محمد رمضان سموں، لکمیر سمون وغیرہ نے گاؤں کے معزز …