وزارت برائے نوجوانوں کے امور نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان آج ‘کورونا ریلیف ٹائیگر فورس’ کے لئے رضاکاروں کی رجسٹریشن کا آغاز کریں گے۔وزارت نے بتایا کہ وزیر اعظم کے حکم پر رجسٹریشن پورٹل آج رات کو شروع کیا جائے گا اور 10 اپریل تک کھلا رہے گا۔ …
Read More »