گلوکارعاطف اسلم نے اپنی آوازمیں اذان دی جس کی وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔عالمی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم کی آوازکے دیوانے مداح دنیا بھرمیں موجود ہیں۔ عاطف اسلم کی آوازمیں پڑھا گیا مشہور ومعروف کلام ’تاجدارحرم‘ اورحمد باری تعالیٰ ’وہی خدا ہے‘ کی پزیرائی دنیا بھرمیں ہوئی تھی۔اب عاطف …
Read More »