Home / international news / لندن میں درجہ دوئم کا لاک ڈائون نا فذ

لندن میں درجہ دوئم کا لاک ڈائون نا فذ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ہونے والے مقامی سطح پر لاک ڈاؤن کو لیول 2 پررکھا گیا ہے جس کے مطابق اب نمازِ جنازہ میں30افراد شریک ہو سکیں گے ۔ ریسٹورنٹ اور شراب خانے رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی اور اولڈھوم کو سخت لاک ڈاؤن کی لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔ اولڈھوم کمیونٹی ایک دوسرے سے باہر ملاقات کر سکتی ہے لیکن ایک گھر کے افراد دوسرے کے گھر جا کر ملاقات نہیں کر سکتے۔

Share
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Check Also

فرانس میں حضور ﷺ کا خاکہ کلاس میں دکھانے والے ٹیچر کو قتل کردیا گیا

 یورپی ملک فرانس میں ایک شخص نے حضور ﷺ کا خاکہ کلاس میں دکھانے والے …