
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اسلام آباد پہنچ گئے ،عامر خان کی اہلیہ فریال خان بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔
عامر خان ایک بجے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کریں گے ،عامر خان پروموشن کے زیراہتمام باکسنگ مقابلے میں عثمان وزیر ایشین ٹائٹل کیلئے فائٹ کرینگے ۔