
وٹیلیٹی اسٹورز پراشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ،گھی ،کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیا مہنگی ہوگئیں۔
گھی کی قیمت میں 33روپے فی کلو ،کوکنگ آئل کی قیمت میں 20 روپے فی لٹراضافہ۔ٹوتھ پیسٹ 14سے 35روپے مہنگا،شیونگ کریم 20روپے تک مہنگی کر دی گئی۔ ریڈچلی پاﺅڈر 73روپے تک مہنگا ہوگیا۔یوٹیلیٹی اسٹورزپرصابن سمیت دیگراشیابھی مہنگی کر دی گئیں۔
اضافے کے ساتھ نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،اطلاق فوری ہوگا۔