Home / international news / نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس کو دوبارہ شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس کو دوبارہ شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس کو دوبارہ شکست دیدی۔آکلینڈ میں کورونا پر قابوپانے کے بعد پابندیاں اسی ہفتے ختم کرنے کااعلان کردیاگیا۔

وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس کو دوبارہ شکست دیدی۔ وزیراعظم نے آکلینڈ میں کورونا پر قابوپانے کے بعد پابندیاں اسی ہفتے ختم کرنے کااعلان کردیا،جیسنڈا آرڈرن کا کہناہے کہ آکلینڈ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر ختم کردی گئی ۔

Share
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Check Also

فرانس میں حضور ﷺ کا خاکہ کلاس میں دکھانے والے ٹیچر کو قتل کردیا گیا

 یورپی ملک فرانس میں ایک شخص نے حضور ﷺ کا خاکہ کلاس میں دکھانے والے …