Home / entertainment / ماڈل و گلوکارہ ایان علی نے اپنے نئے البم کا نام اور شوٹنگ کے دوران کی ویڈیو شئیر کر دی

ماڈل و گلوکارہ ایان علی نے اپنے نئے البم کا نام اور شوٹنگ کے دوران کی ویڈیو شئیر کر دی

منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت حاصل کرنے والی پاکستانی ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے جلد ہی اپنے نئے البم کے آنے کی خبر سنا دی۔

اد رہے کہ ایان علی 14 مارچ 2015 کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے 5 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے امریکی ڈالر دبئی سمگل کرتے ہوئے گرفتار ہوئی تھیں۔ اس کیس میں 2 سال تک ایان علی عدالت میں پیش ہوتی رہیں تاہم 2017 میں دبئی جانے کے بعد وہ عدالت کی سماعتوں میں غیر حاضر ہوئیں۔

ایان علی کی ویڈیو گانے میں انٹری اس سے پہلے بھی بہت مقبول ہو چکی ہے

Share
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Check Also

عمر گل کے 20 سالہ پروفیشنل کرکٹ کا سفر تمام

یارکر سپیشلسٹ عمر گل کے 20 سالہ پروفیشنل کرکٹ کا سفر تمام ہو گیا۔ عمر …