
سلم لیگ (ن) کے 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں شیڈول جلسے میں پارٹی کی نائب صدر مریم نواز لاہور سے براستہ گرینڈ ٹرنک (جی ٹی) روڈ پہنچیں گی۔گوجرانوالہ جلسے کے لیے مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں کیپٹن( ر) صفدر، خرم دستگیر، جاوید لطیف اور دیگرپارٹی ارکان شریک ہوئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں جلسہ جناح سٹیڈیم میں کرنےکافیصلہ کیاگیا جب کہ مریم نواز جی ٹی روڈ سے ریلی کی شکل میں لاہور سے گوجرانوالہ پہنچیں گی۔