Recent Posts

رمضان_مبارك

ramzan mubarak

رمضان کا محرک ہمیں مزید اچھے کام کرنے کی صلاحیت فراہم کرتا ہے۔ آپ کو رمضان کی خوشی خوشی نصیب ہو۔

Read More »

پاکستان کورونا وائرس کے معاملات کا سراغ لگانے کے لئے انٹیلی جنس خدمات استعمال کررہا ہے۔

pakistan intelligence services

اسلام آباد ، پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے اپنی انٹلیجنس خدمات کے ذریعہ تیار کردہ ایک رابطے کا سراغ لگانے کا نظام استعمال کر رہا ہے۔ پاکستان کی انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) سروس ان لوگوں کا سراغ لگانے اور ان کا سراغ لگانے میں حکومت …

Read More »

ہیکر نے چین میں ڈھائی کروڑ ڈالر چوری کیے، پھر خود ہی واپس کر دیے

ایک پراسرار ہیکر نے پہلے کرپٹو کرنسی کی مد میں دو کروڑ پچاس لاکھ ڈالر چوری کیے اور صرف دو روز بعد ہی انھیں خود ہی واپس بھی کر دیا۔ چین میں قائم مرکز ڈی فورس سے دو روز قبل کرپٹو کرنسی، الیکٹرانک سطح پر ادائیگی کے لیے استعمال ہونے …

Read More »

چین نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی اور پاکستان یہ ویکسین جلد حاصل کرنے والا ہے

چین کے نیشنل میڈ یکل اور ہیلتھ کیئر گروپ سینو فارم ’sinopharm‘ نے پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسین کے کلینکل ٹرائل کے لیے حکومت سے اجازت مانگ لی ہے ۔چائنہ سینو فارم انٹرنیشنل کارپوریشن کے جنرل مینجر لی کان کی جانب سے پاکستان کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ …

Read More »

احتساب عدالت نے ن لیگ کے معروف رہنما کو بری کر دیا

احتساب عدالت نے لاہور پارکنگ کمپنی کیس میں نامزد لیگی رہنما حافظ نعمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا ہے اور قرار دیا ہے کہ لاہور پارکنگ کمپنی کا کیس نیب کے دائر اختیار میں نہیں آتا ہے ۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے محفوظ کیا …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ آگئی

وزیراعظم عمران خان کے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی جس کا نتیجہ منفی رہا ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتا یا کہ وزیراعظم کا آج (پولی مرس چین ریکشن ٹیسٹ) کورونا وائرس کا ٹیسٹ ہوا تھا اور …

Read More »

کورونا وائرس نے پاکستان کے ایک اور مایہ ناز کھلاڑی کی جان لے لی

کورونا وائرس کی موذی وباءکے باعث شیر پاکستان و سابق اولمپین حاجی محمد افضل پہلوان امریکہ میں 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ حاجی محمد افضل یکم جنوری 1935ءکو پیدا ہوئے جنہوں نے 1964ءکے ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لیا تاہم فائنل میچ میں ان فٹ ہو گئے …

Read More »

عابد علی، یاسر شاہ اور شاہین آفریدی کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ نہ ہو سک

اکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی سمیت مزید 11 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ بھی مکمل کر لئے ہیں تاہم عابد علی، یاسر شاہ اور شاہین شاہ آفریدی ذاتی مسائل کی وجہ سے دستیاب نہیں تھے۔ …

Read More »

مسافروں کو لے کر جانے والی کوسٹر پکڑی گئی

شہر قائد میں پولیس نے غیر قانونی طور پرمانسہرہ جانے والی کوسٹر سرکاری تحویل میں لے کر ڈرائیوراورکلینر کو گرفتار کر لیا ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران سفری پابندیاں عائد ہیں اور مسافر گاڑیوں پہ بندش ہے۔ ہم نیوز کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران کی جانے والی چیکنگ میں …

Read More »

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی، آرڈی ننس تیار

خیبرپختونخواحکومت نے ذخیرہ اندوزوں سےنمٹنے کی حکمت عملی ترتیب دے دی۔ صوبائی حکومت نے اس ضمن میں آرڈی ننس تیار کرلیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے ذخیرہ اندوزوں سے نمٹنے اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کے لیے آرڈی ننس تیار کرلیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے …

Read More »

شہریوں کے فنگر پرنٹ چرا کر جرائم کرنے والا گروہ گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ملتان نے ایک ایسے گروہ کے رکن کو حراست میں لیا ہے جو نادرا اور الیکشن کمشن کے ریکارڈ تک رسائی اور شہریوں کا ڈیٹا چوری کرنے اور سیلیکون سے ان کے فنگر پرنٹ کی کاپی تیار کر کے مختلف وارداتوں میں استعمال کر …

Read More »

پاکستانی ڈرامے میں خود مختار عورت کی جگہ گھٹ رہی ہے

اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں ماضی کے برعکس خود مختار، کامیاب نوکری پیشہ خاتون کے کردار کا تصور کرنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جارہا ہے۔ انھوں نے یہ بات وائس آف امریکہ اردو کے ساتھ انسٹاگرام پر لائیو گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ثانیہ سعید …

Read More »

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز تراویح ادا کی جائیگی

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز تراویح ادا کی جائے گی۔ اس بات کا اعلان امام کعبہ نے کیا ہے۔ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ دونوں مساجد میں نماز تراویح دس رکعت کی ہو گی۔ امام کعبہ کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نمازیوں کی …

Read More »

بلوچستان میں لاک ڈائون کی مدت میں 5 مئی تک توسیع

بلوچستان حکومت نے لاک ڈائون کی مدت میں 5 مئی تک توسیع کردی۔ صوبہ بلوچستان میں مقامی سطح پر کورونا وائرس کے مقامی سطح پر تیزی سے پھیلائو کے پیش نظر پانچ مئی تک توسیع کردی گئی۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبے میں تمام بڑے کاروباری …

Read More »

تیل مفت سے بھی زیادہ سستا ہوگیا

عالمی سطح پر کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے باعث تیل کی  کھپت نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے جس کی وجہ سے قیمتیں منفی سے بھی نیچے چلی گئی ہیں اور اب کمپنیاں لوگوں کو تیل خریدنے کے پیسے دینے لگی ہیں۔ پیر کے …

Read More »

Recent Posts