Home / News / خواجہ آصف کا بیان غمازی کرتا ہے کہ ن لیگ اور پی پی کااتحاد عارضی ہے

خواجہ آصف کا بیان غمازی کرتا ہے کہ ن لیگ اور پی پی کااتحاد عارضی ہے

فواد چودھری نے کہاہے کہ خواجہ آصف کا بیان غمازی کرتا ہے کہ ن لیگ اور پی پی کااتحاد عارضی ہے ، اتحاد کا مقصد ہے نوازشریف اپنے پیسے بچانا چاہتے ہیں ،زرداری کمپنی اپنے پیسے بچاناچاہتی ہے ۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاکہ ہمیشہ سے موقف تھا کہ نوازشریف کو باہر نہیں جانے دینا چاہئے ،نوازشریف بیانات اس لئے دے رہے ہیں کہ مقدمات پر ریلیف دیاجائے ،انہوں نے کہاکہ مریم نواز جلسے کرے،ہم تیار ہیں۔

Share
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Check Also

زمین پر قبضے کے خلاف سمون برادری کا عمر کوٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج

ضلع سانگھڑکے علاقے اچھڑوتھرکے رہائشی محمد رمضان سموں، لکمیر سمون وغیرہ نے گاؤں کے معزز …