Home / entertainment / شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی دلچسپ ویڈیو

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی دلچسپ ویڈیو

اکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان کی دلچسپ اور دلکش ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ سے اپنے بیٹے کی ویڈیو شیر کی جو وائرل ہوگئی، ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ” بیڈ پر سونے سے پہلے رقص سے بہتر کچھ نہیں

ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے بیٹے کی شیئر کی گئی ویڈیو میں واضح طور پر ان کے بیٹے کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور صارفین کی جانب سے بھی ان کے بیٹے کے ڈانس کی ویڈیو بے حد پسند کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ شعیب ملک ان دنوں قومی ٹیم کے ساتھ دورہ انگلینڈ پر گئے ہوئے ہیں، جہاں انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیم میں تین ٹیسٹ میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

Share
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Check Also

عمر گل کے 20 سالہ پروفیشنل کرکٹ کا سفر تمام

یارکر سپیشلسٹ عمر گل کے 20 سالہ پروفیشنل کرکٹ کا سفر تمام ہو گیا۔ عمر …