Home / News / ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پرہوں گے،جائزکاموں میں کسی کورکاوٹ نہیں ڈالنے دوں گا

ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پرہوں گے،جائزکاموں میں کسی کورکاوٹ نہیں ڈالنے دوں گا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پرہوں گے،جائزکاموں میں کسی کورکاوٹ نہیں ڈالنے دوں گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے مختلف اضلاع کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں ارکان پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ کوعلاقوں کے مسائل سے آگاہ کیا ،وزیراعلیٰ پنجاب نے اراکین کومسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پرہوں گے،جائزکاموں میں کسی کورکاوٹ نہیں ڈالنے دوں گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاکہ کوروناکاپھیلاو¿روکنے کیلئے متاثرہ علاقے سیل کئے،ایس اوپیزکی خلاف ورزی پربازاراورمارکیٹس بندکردیں گے۔

Share
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Check Also

زمین پر قبضے کے خلاف سمون برادری کا عمر کوٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج

ضلع سانگھڑکے علاقے اچھڑوتھرکے رہائشی محمد رمضان سموں، لکمیر سمون وغیرہ نے گاؤں کے معزز …