Home / News

News

لمز کے طلباءبھی سڑکوں پر آگئے

 لاہوریونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز (لمز) کے طلباءبھی سڑکوں پر آگئے اور زوم کے ایک سمسٹر کی سات لاکھ روپے تک فیس اداکرنیوالوں نے یونیورسٹی اور لائبریری کھولنے کا مطالبہ کیا۔ لاہور کے پوش علاقے میں موجود لمز کے باہراحتجاج کرتے ہوئے طلباءنے بتایا کہ یونیورسٹی کھولنے کے لیے احتجاج کررہے …

Read More »

مریم نوازشریف نے بیان جاری کر دیا

مریم نوازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انسان اگر بڑی کرسی پر بیٹھ جائے تو اس کا قد پھر بھی چھوٹا رہتاہے تو چھوٹے قد کو بڑا کرنے کیلئے بڑے لوگوں کے نام لینے پڑتے ہیں اس لیے وہ ہر وقت نوازشریف …

Read More »

بارش نہ ہونے کی وجہ سے تھر کے کسان بھی بدحالی کا شکار

دنیاکےتیسرے ریگستان  صحرائے تھر کےغریب تھری باشندوں کاواحد ذریعہ معاش مال مویشی کی تجارت اور تھرکی بنجرپیاسی زمین پرباران رحمت کانزول  ہوناہے, تھری باشندوں کی خوشحالی کےضامن یہاں کے کھیت ہیں جہاں پر اس وقت باجرے اور گوار کی فصلیں پک کر تیار ہوچکی ہیں تین ماہ قبل اگائے تھر …

Read More »

زمین پر قبضے کے خلاف سمون برادری کا عمر کوٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج

ضلع سانگھڑکے علاقے اچھڑوتھرکے رہائشی محمد رمضان سموں، لکمیر سمون وغیرہ نے گاؤں کے معزز مگھن سمون کی قیادت میں حصول انصاف کےلیےپریس کلب کےسامنے احتجاجی  مظاہرہ کیا اور  مطالبہ کیاکہ ہمیں انصاف  اور تحفظ دیاجائے۔ پریس کلب عمرکوٹ کے سامنےضلع سانگھڑکےعلاقے اچھڑوتھرکےرہائشی محمد رمضان ولد   لکمیرسموں،محمد جمن،لطف علی …

Read More »

آئی جی پنجاب انعام غنی کے کتنے بھائی ہیں اور وہ کن اعلیٰ عہدوں پر کام کر چکے ہیں

آئی جی پنجاب انعام غنی اس وقت اپنے فرائض کی انجام دہی کر رہے ہیں لیکن ان کے بارے میں نہایت ہی دلچسپ معلومات سامنے آئی ہیں ۔  آئی جی پنجاب انعام غنی نے گورنمنٹ کالج لاہور سے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرز کی ڈگر حاصل کی جس کے بعد وہ …

Read More »

مریم نواز کے کوئٹہ پہنچتے ہی مسلم لیگ ن کو بڑی کامیابی مل گئی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم کے جلسہ میں شرکت کے لیے کوئٹہ پہنچ گئی ہیں جہاں وہ جعفر مندوخیل کے گھر گئیں، مسلم لیگ ق کے رہنما جعفر خان مندوخیل نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ مریم نواز کا کہناتھاکہ  نوازشریف …

Read More »

ن لیگ میں پھوٹ پڑگئی؟

 مسلم لیگ ن میں دو گروپ واضح طورپر سامنے آگئے ہیں اور گزشتہ روز ہونیوالے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 84 میں سے صرف 28 رہنما شریک ہوئے جس دوران مریم نواز کی پالیسی سے سینئر رہنماء ناراض دکھائی دیئے جبکہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وضاحتیں دیتے رہے ۔  ن …

Read More »

آپ ہمارے لیے قابل احترام لیکن اپنے دوست سے بچیں جو آپ کو بدنام کرنے پر تلا ہے

ے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم جب بھی تقریر کرتا ہے کوئی نہ کوئی بونگی مار کر راز فاش کر دیتا ہے۔باجوہ صاحب !آپ ہمارے لیے قابل احترام ہیں لیکن اپنے دوست سے بچیں جو آپ کو بدنام کرنے پر تلا ہے۔ …

Read More »

اب پاکستان بدل گیا ہے

وفاقی وزیر علی حیدر زیدی نے کہاہے کہ اب پاکستان بدل گیا ہے، مزارقائد کی بے حرمتی کرنے والے دیگر افراد کو بھی گرفتار ہونا چاہئے۔ وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے نجی ٹی وی 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کسی کو مزار قائد پر ہلڑبازی …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ نے کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا حکم دے کر اپنی ذمہ داری پوری کی

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ خوشی ہوئی سندھ پولیس نے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنایا، وزیراعلیٰ سندھ نے کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا حکم دے کر اپنی ذمہ داری پوری کی ۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ …

Read More »