Home / Islamic

Islamic

سعودی حکومت نے عمرہ کرنے کی اجازت دے دی

عودی عرب نے 04اکتوبر سے محدودپیمانے پرعمرہ کرنے کی اجازت دے دی،عمرہ کے دوران ایس اوپیز پرسختی سے عملدرآمد کیاجائے گا۔ سعودی عرب نے 04اکتوبر سے محدود پیمانوں پر عمرہ کرنے کی اجازت دے دی،عمرہ کے دوران کورونا وائرس سے بچاﺅ کے اقدامات پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے …

Read More »

طواف اور عمرے کے دوران کعبہ اور حجر اسود کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہو گی

خانہ کعبہ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ عمرے کے لیے آنے والے زائرین کو طواف اور عمرے کے دوران کعبہ اور حجر اسود کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ سعودی انتظامیہ نے کہا ہے کہ طواف، کعبہ کے گرد نصب فینس کے باہر ہوگا۔ان کا کہنا تھا …

Read More »

بدھ اور جمعرات کو سعودی حکومت نے سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا

ریاض سعودی حکومت نے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، مذکورہ تعطیل نیشنل ڈے کے موقع پر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود نے سعودی عرب کے یوم الوطنی کی تعطیل کے حوالے سے بیان جاری کیا …

Read More »