Home / international news

international news

بیٹی سمیت 160 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ پکڑا گیا

 فرانس میں اٹلی سے تعلق رکھنے والے 52 سالہ ملزم کو 160 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ جرمنی کی درخواست پر فرانس میں اٹلی سے تعلق رکھنے والے 52 سالہ ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم نے جرمنی …

Read More »

بھارت میں چھ سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد

بھارتی صوبہ پنجاب کے علاقہ ٹنڈا گاﺅں میں چھ سالہ معصوم بچی کو دو افراد نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد زندہ جلا دیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیاہے جن کے نام سرپریت سنگھ اور اس کے دادا سرجیت سنگھ ہیں …

Read More »

ایران نے عراق میں تعینات امریکی سفیر پر پابندی عائد کردی

ایران نے امریکا کی جانب سے بغداد میں ایرانی سفیر کو بلیک لسٹ کیے جانے کے بعد رد عمل میں امریکی سفیر پر پابندی عائد کی ہے۔ایران نے عراق میں تعینات امریکی سفیر میتھیو ٹیولیر کے اقدامات کو ایرانی خلاف دہشتگردانہ عمل قرار دیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے …

Read More »

فرانس میں حضور ﷺ کا خاکہ کلاس میں دکھانے والے ٹیچر کو قتل کردیا گیا

 یورپی ملک فرانس میں ایک شخص نے حضور ﷺ کا خاکہ کلاس میں دکھانے والے تاریخ کے ٹیچر  کو تیز دھار آلے کے ساتھ قتل کردیا۔ بعد ازاں پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔ واقعہ پیرس کے مضافاتی علاقے کانفلینس سینٹ ہونورائن میں پیش آیا جہاں ایک …

Read More »

اشتعال انگیزبیانات امن کوآگے نہیں بڑھائیں گے

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زادنے کہاہے کہ اشتعال انگیزبیانات امن کوآگے نہیں بڑھائیں گے،معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات امن کوآگے نہیں بڑھائیں گے،امریکا طالبان معاہدے،امریکاافغان مشترکہ اعلامیے پرسختی سے عمل پیراہوناچاہئے۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اپنے بیان میں کہاہے کہ تشددمیں کمی کے …

Read More »

اگر انتخاب میں جو بائیڈن سے ہار گیا تو ملک چھوڑ جاؤں گا

 امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر انتخاب میں جو بائیڈن سے ہار گیا تو ملک چھوڑ جاؤں گا۔ جارجیا میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرا مقابلہ امریکی صدارتی انتخاب کے بدترین امیدوار جو بائیڈن سے ہے۔ مجھے اگر بائیڈن …

Read More »

برطانیہ میں دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال کیخلاف قوانین مزید سخت

برطانیہ میں آئندہ برس سے دوران ڈرائیونگ موبائل فون اٹھانے اور استعمال کرنے کے حوالے سے قوانین کو مزید سخت کردیا جائے گا جس کے بعد ڈرائیورز جن بہانوں اورتاویلات کو استعمال کرکے سزا سے بچ جاتے ہیں وہ ایسا نہیں کرسکیں گے۔ ڈپارٹمنٹ فار ٹرانسپورٹ کے مطابق ڈرائیورز، ہینڈز …

Read More »

لندن میں درجہ دوئم کا لاک ڈائون نا فذ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ہونے والے مقامی سطح پر لاک ڈاؤن کو لیول 2 پررکھا گیا ہے جس کے مطابق اب نمازِ جنازہ میں30افراد شریک ہو سکیں گے ۔ ریسٹورنٹ اور شراب خانے رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی اور اولڈھوم کو سخت لاک …

Read More »

جنگ کیلئے تیار رہو

 چینی صدر شی جن پنگ نے فوجیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی تمام تر توانائیاں جنگ کی تیاری میں صرف کریں۔  سی این این نے چین کی سرکاری خبر ایجنسی ژن ہوا کے حوالے سے لکھا ہے کہ صدر شی جن پنگ نے منگل کے روز گوانگ ڈونگ میں …

Read More »

تھائی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ

تھائی حکومت نے حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے باعث ملک میں غیر معینہ مدت کے لیے ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے عوامی اجتماعات پر پابندی لگادی اور 3 بڑے اپوزیشن رہنماﺅں جبکہ متعدد سیاسی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی وزیراعظم پرایوتھ چن اوچھا نے یہ …

Read More »