Home / News / آصف زرداری پر فرد جرم عائد

آصف زرداری پر فرد جرم عائد

ارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنسز میں آصف زرداری پر فردجرم عائد کردی گئی،سابق صدر نے صحت جرم سے انکار کردیا۔

احتساب عدالت میں پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنسز پر سماعت ہوئی، سابق صدر آصف زرداری اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے،احتساب عدالت نے پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنسز میں آصف زرداری پر فردجرم عائد کردی ،سابق صدر آصف زرداری نے صحت جرم سے انکار کردیا۔عدالت نے پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں فردجرم کی کاپیاں ملزموں کو فراہم کردیں،پارک لین ضمنی ریفرنس میں 19 ،ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں15 ملزمان پر فردجرم عائد کردی گئی،سابق صدر آصف زرداری فردجرم کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد عدالت سے روانہ ہوگئے۔

Share
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Check Also

زمین پر قبضے کے خلاف سمون برادری کا عمر کوٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج

ضلع سانگھڑکے علاقے اچھڑوتھرکے رہائشی محمد رمضان سموں، لکمیر سمون وغیرہ نے گاؤں کے معزز …