Home / News / ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالرز قرضے کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالرز قرضے کی منظوری دے دی

یشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالرز قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دی گئی ہے۔اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ منظور کی گئی رقم کیپٹل مارکیٹ میں اصلاحات کے لیے دی گئی ہے اور یہ منصوبہ نجی سرمایہ کاری کوفروغ دے گا، اس کے علاوہ قرض پروگرام سے کیپیٹل مارکیٹ کی استعدادکار میں بھی اضافہ ہوسکے گا۔

Share
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Check Also

زمین پر قبضے کے خلاف سمون برادری کا عمر کوٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج

ضلع سانگھڑکے علاقے اچھڑوتھرکے رہائشی محمد رمضان سموں، لکمیر سمون وغیرہ نے گاؤں کے معزز …