Home / News / نوازشریف کی تربیت کے لیے لندن کے بھی دو اخبارات میں اشتہار

نوازشریف کی تربیت کے لیے لندن کے بھی دو اخبارات میں اشتہار

نوازشریف کی طلبی کیلئے لندن کے بھی 2 اخبارات میں اشتہار کی درخواست! گزشتہ سماعت پر عدالت نے پاکستان کے 2 اخبارات میں اشتہار کا حکم دیا تھا —- عدالت نے نوازشریف کی طلبی کیلئے 2 اخبارات کے لاہور ایڈیشن میں پبلش کا حکم دیا —- اخبارات کی کاپی ہائی کمیشن کے ذریعے نوازشریف کو ارسال کرنے کا بھی حکم دیا گیا

Share
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Check Also

زمین پر قبضے کے خلاف سمون برادری کا عمر کوٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج

ضلع سانگھڑکے علاقے اچھڑوتھرکے رہائشی محمد رمضان سموں، لکمیر سمون وغیرہ نے گاؤں کے معزز …